کسک
Poet: مرزا عبدالعلیم بیگ By: مرزا عبدالعلیم بیگ, Hefei, Anhui, P.R. Chinaکسک دل کی دل میں چھبی رہ جائے گی
تری زندگی میں میری کمی رہ جائے گی
تم نے نہ رُوکا تو میں چلا جاؤں گا
بے بسی دور تلک دیکھتی رہ جائے گی
More Friendship Poetry
کسک دل کی دل میں چھبی رہ جائے گی
تری زندگی میں میری کمی رہ جائے گی
تم نے نہ رُوکا تو میں چلا جاؤں گا
بے بسی دور تلک دیکھتی رہ جائے گی