کسی دربار کی آمین بھری خلوت میں

Poet: علیؔ زریون By: رضوان راجپوت, Rawalpindi

کسی دربار کی آمین بھری خلوت میں
عین ممکن ہے تمھیں میرا پتا مل جائے

یہ بھی ہو سکتا ہے میں تم کو ملوں یا نہ ملوں
لیکن اس کھوج میں خود تم کو خدا مل جائے

Rate it:
Views: 2453
31 May, 2022