کسی سےدل لگا کر

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

کسی سےدل لگا کر پچھتا رہاہوں میں
غم مجھےاور غموں کو کھارہاہوں میں
دنیانےہماری محبت پہ پہرےلگائےہیں
پھربھی اس سےملنےجارہاہوں میں
وعدہ کر کہ وہ مجھےگھر پہ نہیں ملی
اس غم سےاب آنسو بہارہا ہوں میں
آج پھر اسےملنےکی جسارت کررہاہوں
اس کےبھائیوں سےاگھبرارہاہوں میں
اس کےکتے کوکوے کی ہڈی ڈال کر
اسے چوری کی مرغی کھلا رہا ہوں میں

Rate it:
Views: 418
20 May, 2012