کسی شاعر سے اپنی یاری نہیں ہے
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamکسی شاعر سے اپنی یاری نہیں ہے
اسی لیے میری شاعری بھاری نہیں ہے
عشق کے امتحاں میں فیل ہونے کے بعد
اب سر پہ محبت کا نشہ طاری نہیں ہے
More Funny Poetry
کسی شاعر سے اپنی یاری نہیں ہے
اسی لیے میری شاعری بھاری نہیں ہے
عشق کے امتحاں میں فیل ہونے کے بعد
اب سر پہ محبت کا نشہ طاری نہیں ہے