کس حال میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamکس حال میں ہوں آاپنےسودائی کودیکھ
پھر میرے پیار کی گہرائی کو دیکھ
کوئی اور ہوتا تو شاید مر گیا ہوتا
توآکراصغر کی تنہائی کو دیکھ
More Friendship Poetry
کس حال میں ہوں آاپنےسودائی کودیکھ
پھر میرے پیار کی گہرائی کو دیکھ
کوئی اور ہوتا تو شاید مر گیا ہوتا
توآکراصغر کی تنہائی کو دیکھ