کس قدر ہیں یہ کڑی اور قراری مونچھیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکس قدر ہیں یہ کڑی اور کراری مونچھیں
 روئےاقدس پہ جو کرتی ہیں سواری مونچھیں
 
 ایسی دیتا ہےکسےخالق باری مونچھیں
 ناک سےگال سےہرسمت ہیں جاری مونچھیں
 
 دست حجام نےہرچند سنواری مونچھیں
 روئےپر نور پہ تھک ہار کےماری مونچھیں
 
 اب تولازم ہےداڑھی سےشادی کر لو
 ورنہ رہ جائیں گی سرکارکنواری مونچھی
More Funny Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 