کس قدر ہیں یہ کڑی اور کراری مونچھیں
روئےاقدس پہ جو کرتی ہیں سواری مونچھیں
ایسی دیتا ہےکسےخالق باری مونچھیں
ناک سےگال سےہرسمت ہیں جاری مونچھیں
دست حجام نےہرچند سنواری مونچھیں
روئےپر نور پہ تھک ہار کےماری مونچھیں
اب تولازم ہےداڑھی سےشادی کر لو
ورنہ رہ جائیں گی سرکارکنواری مونچھیں