Add Poetry

کس کس کو ہم بتائیں کیسی چبھن رہی ہے

Poet: ناصر دھامسکر-مجگانوی By: Nasir Ibrahim Dhamaskar, Ratnagiri

کس کس کو ہم بتائیں کیسی چبھن رہی ہے
ہر دن تماشہ سہتے کتنی گھٹن رہی ہے

انسان کی جبلت ہی مختلف بنی ہے
فطرت انوکھی ہی لیکن معترف بنی ہے

ممنوعہ اک شجر کے پھل کی کشش ہوئی تھی
شیطان سے بہک کر دلمیں خلش ہوئی تھی

داتا سخی ہے، در ہر دم رہتا ہے کھلا بھی
گر عاجزی رہے تو سن لیتا ہے دعا بھی

کرتا معاف تو کر لیں غلطیاں بہت ہی
نادان پھر بھگتنا ہیں سختیاں بہت ہی

امید و خوف، ایماں کی پہچاں جو ہے ناصر
مظبوط بھی بنا لیں، محنت پہ جو ہے مضمر

Rate it:
Views: 827
29 Sep, 2021
Related Tags on Urdu Ghazals Poetry
Load More Tags
More Urdu Ghazals Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets