کل جو تھا زندہ ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

کل جو تھا زندہ اُسے کیوں مار دیا ہے
مقتول کو پتا نہ تھا کیا جرم کیا ہے

تھوڑے نہیں بستے یہاں کروڑوں میں ہیں لوگ
لیکن سبھی نے بے حسی کا جام پیا ہے

Rate it:
Views: 302
08 Sep, 2013
More Patriotic Poetry