کل مجھ سے ٹکرائی۔۔۔

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

کل مجھ سے ٹکرائی خلیل کی خلیلی
مجھےدیکھ کرہو گئی وہ نیلی پیلی
اس کےبعدمل گئی پنوں کی سسی
اسے پلانی پڑی گئی چاہت کی لسی
پھر ملی پتلی پتنگ اشرف کی اشرفی
اسے کھلا دی اپنی باتوں کی برفی
آتی دیکھی جو طیفے کی طیفی
اسےخرید کر دی تیل کی شیشی
آخرجا کرملی مرزے کی مرزی
اسےدےدی اپنے پیارکی عرضی

Rate it:
Views: 365
23 Dec, 2011