کل کسی کےحسن پہ جب کی ہم نےشاعری اتنی مبالغہ آرائی سن کروہ ہوگئی الله کوپیاری مرچ مثالےبنا کوئی شےہمیں اچھی نہیں لگتی کیا کریں مجبورہیںبچپن سےیہ عادت ہےہماری