کمر
Poet: WASEEM KHAN By: WASEEM KHAN, Brownstown MI U.S.A سنا ہے کہ انکی کمر ہی نہیں ہے
 نجا نے کمر بند کہا با ند ھتے ہیں
 
 عا شقو ں کو عشق میں پرفیکٹ سمجھا جا ئے گا
 ا و ر عشق کو کمپلسری سبجیکٹ سمجھا جا ئے گا
 
 ا ر ے نہ آ گے کو بھی بڑ ھتے ہوں نہ پیچھے کو بھی ہٹتے ہو ں
 فقط د س سا ل سے تم ایک ہی در جے میں پڑھتے ہو ں
More Funny Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 