Add Poetry

کم علم مریدوں کو سمجھائےکون

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

کم علم مریدوں کو سمجھائے کون
صراط مستقیم انہیں دکھائے کون
سارا ماشرہ پیروں کہ قبضےمیں ہے
پھران کہ خلاف آوازاٹھائے کون
سبھی کہتےہیں رشوت ختم کرو
مگر نام نہادپیروں کو مٹائے کون
زمانےسےبہت براہیاں مٹ جاہیں
مگرپیروں کا دھندہ بند کرائےکون
پیروں نےجن کی زندگی تپاہ کی
ان کےمریدوں کوتصویردکھائےکون
کاروبارکو مذہب کا نا کا نام دیا ہواہے
مرید کےذہن میں یہ بات بٹھائےکون

Rate it:
Views: 365
23 Jan, 2012
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets