سکھ کا سانس لےسکےگا کیا ہر ایک شخص بلاتفریق کوئی محتسب کرپائےگا کیا احتساب پھر دن کوئی نکلے گا یا ہوگی نئی صبح طلوع یا پھر یہاں دبے پاؤں چلا آئے گا کوئی انقلاب