کوئی نہ ٹہرے گا مستقل سدا کے واسطے۔۔۔
سب فنا ہو جائیں گے ھمیشہ کے واسطے۔۔۔
عجب نہیں جب سور آخر فھونکا جائے گا۔
سب قبرون سے نکل دوڑینگے حشر وا کے واسطے۔۔۔
ہر ایک نفسی نفسی کی صدا لگائے ہو گا۔۔۔
اپنے رب کی حضور بخشش تا کے واسطے۔۔۔۔
جس کو آج پرواہ نہیں اپنے پرائے کی۔۔۔
کل وہ بھی صدا لگائے گا دعا کے واسطے۔
ہو کر رھے گا فیصلہ اچھون اور بروں میں۔
کسی کے ساتھ کچھ غلط نہ ہوگا بے جا کے واسطے۔
ہر ایک اپنے اعمالوں کا بدلا پائے گا۔۔
کسی جان پر ظلم نہ ہوگا سدا کے واسطے۔۔
گنہگار ! اپنے گناھوں کے سبب واصل جہنم ہونگے۔
اور مومن جا خلد میں بسے گا ھمیشہ کے واسطے۔۔۔