سیاسی جماعت اس وقت تک رکھ سکتی ہےاپنا وجود جبتک اس کا وجود قائم رکھنا چاہیں گےاس کےمعمار اور وہ خود ہی اس کی موجودگی سےہو جائیں بیزار کون سی طاقت بچا سکتی ہےاس کو ہونےسےمسمار