Add Poetry

کچھ لوگوں کو رلا دیا ٹرمپ جیسے پاگل کی ہنسی نے

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

کچھ لوگوں کو رلا دیا ٹرمپ جیسے پاگل کی ہنسی نے
دل بھر کےدیکھےڈھول کا پول گرنہ دیکھا ہو کسی نے
انسان کا اپنا ہرگھڑت نظام ہوتا ہےخامیوں سےبھرا ہوا
اب تک عالم انسانیت کو نہ جانےکیوں نہ بتایا کسی نے
 

Rate it:
Views: 790
09 Jan, 2021
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets