کچھ لوگ
Poet: By: Rizwana Khan, karachiکچھ لوگ لیا کرتے ہیں توپوں کی سلامی
 پر دل میں جگہ اپنی بنایا نہیں کرتے
 
 کچھ لوگ رہا کرتے ہیں آنکھوں سے بہت دور
 پر دل سے انہیں لوگ بھلایا نہیں کرتے
More Friendship Poetry
کچھ لوگ لیا کرتے ہیں توپوں کی سلامی
 پر دل میں جگہ اپنی بنایا نہیں کرتے
 
 کچھ لوگ رہا کرتے ہیں آنکھوں سے بہت دور
 پر دل سے انہیں لوگ بھلایا نہیں کرتے