واقف ہواگر آقا غلام کےسارےعیوب سے اس سے بڑھ کر اور کچھ تذلیل نہیں ہوتی افکاروکردار کی تعمیر بنا کچھ نہیں ممکن تقدیر بےعمل کی کبھی تبدیل نہیں ہوتی