کڑے دن

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, Birmingham

شیر کے لئیے وہ دن بڑے کڑے ہوتے ہیں
جب کتے اس کے پیچھے پڑے ہوتے ہیں

موسم سرما کے آتے ہی دل دھڑکنے لگتا ہے
گیس اور بجلی کے بل بڑے بڑے ہوتے ہیں

ہر محفل میں اپنی شہرت کا یہ عالم ہے
جہاں جائیں لوگ پھول لیے کھڑے ہوتے ہیں

Rate it:
Views: 543
22 Feb, 2011