کہاں بھٹکے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

اخبار میں کالم لکھوں میں بھی نہ کیوں
اور ہو عنوان اس کا بھی ذرا “ہٹ کے“

تبصرہ اسپر ہے ممکن کوئی یہ قاری کرے
اندھیروں میں بڑے صاحب کہاں بھٹکے ؟

Rate it:
Views: 375
02 Oct, 2011