کہاں گیا میرا دوست شادی کرا کے

Poet: akram saqi By: akram saqib, sahiwal

میسیج خوب کیا کرتا تھا
مستی سے جیا کرتا تھا
چٹکلے بھی سناتا تھا
کام وقت پہ +تا تھا
بڑی باقائیدہ لائف تھی اس کی
کوئی جو نہ تھی وائف اس کی
ےاروں سے بھی ملتا تھا
دایکھ ھسینہ کھلتا تھا
کترینہ پہ مرتا تھا
شادی اسی سے کرتا تھا
ہاتھ میں اسی کے خوشیاں تھیں
باتھ میں اس کے خوشیاں تھیں

Rate it:
Views: 485
06 Apr, 2012