کیا جو پہلی بار ان آنکھوں کا نظارہ اس حادثے میں کھو گیا دل ہمارا دل وجگر سے ہاتھ دھونے پڑے ظالم نے ایسا نظر کا تیر مارا اب ہم لوگ ایسے کرتےہیں گزارہ دور سے ہی انہیں کرتےہیں اشارہ