کیا سمجھے
Poet: Tauqeer Ahmed By: Tauqeer Ahmed, Islamabad وہ نہ ہوں تو انہیں شر کا بدل کہتے ہیں 
 ان کی صورت نظر آئے تو غزل کہتے ہیں 
 
 تم نہیں سمجھے تو یہ بتلاتے ہیں تمہیں
 ہے یہی وہ جسے غیبت کا عمل کہتے ہیں
More Funny Poetry
 وہ نہ ہوں تو انہیں شر کا بدل کہتے ہیں 
 ان کی صورت نظر آئے تو غزل کہتے ہیں 
 
 تم نہیں سمجھے تو یہ بتلاتے ہیں تمہیں
 ہے یہی وہ جسے غیبت کا عمل کہتے ہیں