کیا ہو اچھا راستے کا پتھر ہو جاؤں

Poet: Mahmood ul Haq By: Mahmood ul Haq, Lahore

کیا ہو اچھا راستے کا پتھر ہو جاؤں
حجرہ اسود کی نسبت کا فخر ہو جاؤں

چلنے سے چومنے تک عقیدت مظہر ہو جاؤں
آپۖ کی محبت کا ستارہ اطہر ہو جاؤں

رنگ قوس و قزح کا ہمسفر ہو جاؤں
گلاب گل کائنات کا خار شجر ہو جاؤں

Rate it:
Views: 443
24 May, 2009
More Religious Poetry