بند پڑی ہے ملک کی ہر ایک شوگر مل سب کو نظر آتا ہے فقط کیری لوگر بل یہ بل تو صرف انکے ہی من کو بھائے گا جو جیتنا چاہتے ہیں امریکہ کا دل