کیسا مسلمان ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

دور حاضر کا کیسا مسلمان ہے
جو اپنے پالنہار سےانجان ہے

الله کو چھوڑ کر غیر کو سجدے
جوایسا کرتا ہےبڑا نادان ہے

جو شرک سےخود کودوررکھے
اسی بندےکا پختہ ایمان ہے

اسی سےامیدیں وابسطہ رکھ
جوہستی مالک دو جہان ہے

میرےعقیدہ توحید سےوہ جلتےہیں
مجھ پہ الله کا بڑااحسان ہے

Rate it:
Views: 639
06 Oct, 2011
More Religious Poetry