اس معمہ کو سمجھنےسے رہا ہرایک کیوں قاصر آخرخون انساں کی زمیں کیوں اتنی پیاسی ہو گئی روز ہی کرتے رہے تھے جمہور یت کا تو ورد ہم چند سالوں میں ہی مگر کیوں ستیا نا سی ہو گئی