کیوں ڈھونڈتا پھرتا ہے پینے کو تو شراب؟

Poet: زاہد عباس زیدیؔ By: zahid Abbas, jeddah Saudia Arabia
Sharaab Madhosh

کیوں ڈھونڈتا پھرتا ہے پینے کو تو شراب؟
حرام شے ہے یہ ! اسکی کوئی جگہ نہیں

حرام ہے وہ شے ! جو مدہوش کر دے زیدی
ہم تو ہوش سے بیٹھتے ہیں ساقی کی محفل میں

Rate it:
Views: 5848
09 Nov, 2017