کسی کابھی ذرہ برابر فائدہ نہ ہوگا فتنہ وفساد میں روشن مستقبل پنہاں نہیں قول وفعل کے تضاد میں مثبت تبدیلی ہوتی نہیں ممکن تعمیر افکار کے بغیر پروان چڑھتی نہیں جمہوریت انتقال اقتدار کے بغیر