عید قر بان ھے مگر خوشی کھل کر منائے کون ؟؟؟ کرونا ھے جا بجا فہلا باہر کو اب بھلا جائے کون ؟؟ دل تو کر تا ھے بہت سیخ کباب کھانے کو مگر گائے کوئی بکرا کسائی سے اب کٹوائے کون ؟؟