گلے میں درد

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

گلے میں جب تک درد نہیں ہوتا
انسان کو گرم سرد نہیں ہوتا

جو اپنی بیوی سےڈرتا رہے
ایسا شوہر بہادر مرد نہیں ہوتا

جو ہرکسی میں خامیاں ڈھونڈے
اس کا کوئی ہمدرد نہیں ہوتا

Rate it:
Views: 392
18 Jun, 2011