جب سکول میں پیریڈ ہوتا ہے اُستاد باہر دُکان میں ہوتا ہے جب عرض کی اُن سے کہ سر یہ کیسی پڑھائی ہے بولا کہ یہ سرکاری کام ہے بھائی دراصل ٹیوشن میری کمائی ہے