گوشت کھاتا ہوں میں بس عید کے دن ہی یارو
Poet: Fazlo Rehmani By: Fazlo Rehmani, Rawalpindiگوشت کھاتا ہوں میں بس عید کے دن ہی یارو
ویسے پکتی ہے ہر اک روز میرے گھر میں دال
سوچتا ہوں کہ سیاست کو شروع کر دوں یہاں
اس میں ملتا ہے ہر اک چیز سے بڑھ کر مال
More Funny Poetry






