گویا آج عید کا دن ہےاور ہم غم زدہ سےہیں آج بھی ہمارےبخت بد نے پلٹا نہیں کھایا بڑی سی پرفیوم کی بوتل جسےتحفےمیں دی تھی باقی سب لوگ تو گلےملنےآئےایک وہی ظالم نہیں آیا