گھرسے نکلا تھا کرنےسیرمیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMگھرسےنکلا تھاکرنےسیر میں
بھولےسےآگیا تیرےشہر میں
شاعری سےکرتاہوں پیار میں
اشعارلکھتارہتا ہوں ہر بحرمیں
خود مصائب میں گھرارہتاہوں
رب سےمانگتاتیری خیرمیں
میرےحوصلےکی دادتو دے
جو جی رہاہوں تیرےبغیرمیں
مجھےبھی کبھی یاد کرلینادوست
تیرےساتھ رہوں گا غم دہرمیں
More Funny Poetry






