ہنسی کی گھنٹیاں سی بجتی ہیں دھیمی آواز میرے کانوں میں دور سے آرہی ہے تم شاید وقت کے پنے پلٹ کر اپنی اور سب دوستوں کی شرارتیں یاد کر کر کے ہنس رہے ہو