سب سے بڑے دہشت گرد کو بنا رکھا ہے دوست اب تم ہی لوگو خود بچا کر اس کو لے جاؤ کہیں بیدار ہوتی جارہی ہے دن بدن رائے عامہ عالمی برادری یہ تنگ آکر کرنہ لے اس کا گھیراؤ کہیں