ہائے رے چینی

Poet: Haji Abul Barkat By: Haji Abul Barkat, Karachi

چائے دیتے ہوئے وہ کہتی تھیں
کتنے چمچ شکر کے لیں گے آپ

اب تو وہ پوچھتی ہیں دانشمند
کتنے دانے شکر کے لیں گے آپ
 

Rate it:
Views: 403
12 Mar, 2012