بھلا کچھ اس کا ہؤا کہ برا رگڑ میں ہؤا ٹہنیوں میں ہؤا کہ اس کی جڑ میں ہؤا نعمت یقین ملی،کچھ مگر بگڑ بھی گیا یہاں پہ جو بھی ہؤا اک ہبڑ دبڑ میں ہؤا