ہر مصیبت کو آسان کرتا ہوں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپڑوسن کی ہر مصیبت کو آسان کرتا ہوں
اشعار سےبوڑھوں کو جوان کرتا ہوں
اچھا پڑوسی ہوتے یہ میرا فرض بنتا ہے
میں نے کب کہا کےکسی پہ احسان کرتاہوں
آج کل میں کوئی زیادہ کام تو نہیں کرتا
مگر اپنی ہمساہیوؤں کو حیران کرتاہوں
More Funny Poetry






