ہلکے پھلکے دو اشعار ۔۔۔
Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachiعیدِ قرباں آئی تو اپریل تھی پہلی
اس نے کہا آجا تجھے کھلاؤں گا بچھیا
گئے تو رکھا سامنے ہرا سا گھاس پھوس
پوچھا تو کہا، تھا کہا، کھلاؤں گا بھجیا
More Funny Poetry
عیدِ قرباں آئی تو اپریل تھی پہلی
اس نے کہا آجا تجھے کھلاؤں گا بچھیا
گئے تو رکھا سامنے ہرا سا گھاس پھوس
پوچھا تو کہا، تھا کہا، کھلاؤں گا بھجیا