قافلہِ عشق و وفا کا سالار ہے اقبال کتابِ خودی کا انوکھا کردار ہے اقبال عِلم و حِکمت ،فلسفہ و عشق و ادب قدرت کا نایاب ہی شاہکار ہے اقبال