ہمارا دل اتنا سستا نہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR BIRMINGHAM, BIRMINGHAMسنو جاناں ہمارا دل اتنا سستا نہیں
اسی لیے کوئی اس میں آکےبستا نہیں
ہم اسےکبھی تنہا نہیں رہنے دیتے
ہمیں اس پہ ذرا بھی بھروسہ نہیں
کسی کےہجر میں دن رات روروکر
اب شرم کےمارےیہ ہنستا نہیں
لوگ نگاہوں کہ جال پھینکتےرہتےہیں
مگریہ کسی میں کبھی پھنستا نہیں
ہم جسےچھپ چھپ کردیکھتےہیں
وہ بھول کےبھی ہماری جانب تکتا نہیں
یہ میں نےزبردستی ہی ٹھونس دیا ہے
ورنہ میری اس غزل کاکوئی مقطح نہیں
More Funny Poetry






