ہماری دوستی قائم رہی سچائی پر منافقت سے سدا ہم نے انحراف کیا انا کی بات کبھی درمیاں نہیں آئی اگر کیا تو اصولوں پہ اختلاف کیا