ہماری طبیت مچلتی رہتی ہے
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAاُن کے مکھڑے پہ برہمی سی چھائی رہتی ہے
پوچھنے کو ہماری طبعیت بھی مچلتی رہتی ہے
ہمیں چلتا نہیں کچھ پتہ، جناب کے موڈ سے
نیت خراب رہتی ہے یا پھر طبیت خراب رہتی ہے
More Funny Poetry







