ہمارے دل میں تو پیار ہی پیار ہے مگر کوئی نہ محبت کرنے کوتیار ہے جسےاپنےپیار کاگلاب پیش کرتاہوں وہی کہتا ہے یہ راہ بڑی دشوار ہے