ہمارے مقتدر ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

غیروں سے سودا ہمارا کس نے کیا ہے
آزادی کا اِک لمحہ یہاں کس نے جیا ہے

جن کی وجہ سے قوم میری بن گئی غلام
معافی کا پروانہ اُنہیں کس نے دیا ہے

Rate it:
Views: 258
20 Sep, 2013
More Patriotic Poetry