ہمسائی جب بھی۔۔
Poet: By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM ہمسائی جب بھی حال زار کرتی ہے
اسی بہانےوہ آنکھیں چارکرتی ہے
مجھےاپنےدفاع کاموقعہ نہیں دیتی
ڈائریکٹ میرےدل پہ وارکرتی ہے
More Funny Poetry
ہمسائی جب بھی حال زار کرتی ہے
اسی بہانےوہ آنکھیں چارکرتی ہے
مجھےاپنےدفاع کاموقعہ نہیں دیتی
ڈائریکٹ میرےدل پہ وارکرتی ہے