ہمنوا

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

بہت دنوں بعد کسی کو ہم نے اپنا ہمنوا سمجھا
اسکی پروا کی تو اسی نے بے پروا سمجھا

دنیا کا دستور نرالا ہوتا ہوگا، پر ایسا بھی کیا
جسے ہم نے سمجھنا چاہا، وہ ہم کو نہیں سمجھا
 

Rate it:
Views: 547
11 May, 2009